سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1200ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)وفاقی وزارت صحت نے متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق ملک میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ کیمپس نیشنل ایمرجنسی آپریشن سیل، صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹرز اور نجی یونیورسٹی کے اشتراک سے لگائے جائیں گے۔سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں تقریباً 1200 ہیلتھ کیمپ لگائے جائیں… Continue 23reading سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1200ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ