عمران خان کے آصف زرداری پر الزامات سے ملک میں خون خرابہ ہو سکتا ہے، خواجہ آصف
سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے آصف زرداری پر قتل کرانے کا الزام لگا کر ایک نیا پینترا بدلا ہے جس سے ملک میں خون خرابہ ہو سکتا ہے،عمران خان کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ،ملک میں کوئی سانحہ ہواتوذمہ دارعمران خان ہوں گے،پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کے آصف زرداری پر الزامات سے ملک میں خون خرابہ ہو سکتا ہے، خواجہ آصف