بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد خان درانی کا احسن اقدام ، قیمتی گھڑی کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا

datetime 25  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد خان درانی کا احسن اقدام قیمتی گھڑی کا تحفہ توشہ خانے میں جمع کرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد ابراھیم الشیخ کی جانب سے تحفے میں ملنے والی قیمتی گھڑی توشہ خانہ میں جمع کرادی.یاد رہے کہ قیمتی گھڑی کا تحفہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کو سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد ابراھیم الشیخ نے آئین کی گولڈن جوبلی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے موقع پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے ملاقات کے دوران بطور تحفہ پیش کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…