منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی پر جھگڑا،شوہر شہزاد نے بیوی اقراء کو گولی مار دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی پر جھگڑا،شوہر شہزاد نے بیوی اقراء کو گولی مار دی

بہاولنگر(این این آئی)بہاولنگر کے نواحی گاؤں چک بہرام کا ہٹھاڑ میں میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی پر جھگڑا،شوہر شہزاد نے بیوی اقراء کو گولی مار دی۔ریسکیو ٹیم نے طبی امداد دی اور ٹی ایچ کیو منچن آباد منتقل کر دیا۔خاتون ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہوگئی۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں چک… Continue 23reading میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی پر جھگڑا،شوہر شہزاد نے بیوی اقراء کو گولی مار دی

جنازے میں شریک پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کی جیب کٹ گئی، ملزم کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

جنازے میں شریک پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کی جیب کٹ گئی، ملزم کے چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کراچی خے صدراور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی والدہ کے جنازے میں شرکت کرنے والے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کی جیب کاٹنے والے معمر شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو کی مسجد میں خرم شیر زمان کی والدہ… Continue 23reading جنازے میں شریک پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کی جیب کٹ گئی، ملزم کے چونکا دینے والے انکشافات

صوبہ بھر کے مزید 27 اضلاع میںموٹر بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

صوبہ بھر کے مزید 27 اضلاع میںموٹر بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی )ریسکیو 1122 کی موٹربائیک سروس کی کامیابی کا ایک سال پورا ہوگیا تفصیل کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں ریسکیو 1122 کی موٹربائیک سروس کا آغاز کیا گیا تھا جس نے کامیابی سے پورے سال کے دوران گنجان آباد علاقوں اور تنگ گلیوں میں جاکر لاکھوں مریضوں کو ابتدائی طبی امداد… Continue 23reading صوبہ بھر کے مزید 27 اضلاع میںموٹر بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

پی آئی اے نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز انتظامیہ نے اپنے کارکنان کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ارشدملک نے کہاہے کہ کیبن کریو کے واجب الادا الائونس کی ادائیگی شروع کردی گئی ہے،بدھ تک تمام کیبن کریوز کو واجبات ادا کردیئے جائیں گے۔سی ای او پی آئی اے نے بتایا… Continue 23reading پی آئی اے نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

شرمیلا فاروقی کے والدسابق چیئرمین اسٹیل مل عثمان فاروقی انتقال کرگئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

شرمیلا فاروقی کے والدسابق چیئرمین اسٹیل مل عثمان فاروقی انتقال کرگئے

کراچی(این این آئی)رکنِ سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی میں انتقال کر گئے۔شرمیلا فاروقی کی جانب سے ٹوئٹر پر والد کے انتقال سے متعلق ٹوئٹ بھی کی گئی۔محمد عثمان فاروقی پاکستان اسٹیل ملز کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر والد… Continue 23reading شرمیلا فاروقی کے والدسابق چیئرمین اسٹیل مل عثمان فاروقی انتقال کرگئے

سندھ ہائی کورٹ کی پیپلز پارٹی رہنما سردار خان چانڈیو، برہان خان چانڈیو اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری سے متعلق درخواست ضمانت سننے سے معذرت

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

سندھ ہائی کورٹ کی پیپلز پارٹی رہنما سردار خان چانڈیو، برہان خان چانڈیو اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری سے متعلق درخواست ضمانت سننے سے معذرت

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما سردار خان چانڈیو، برہان خان چانڈیو اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری سے متعلق درخواست ضمانت سننے سے معذرت کرلی۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیپلز پارٹی رہنما سردار خان چانڈیو، برہان خان چانڈیو اور دیگر کیخلاف… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ کی پیپلز پارٹی رہنما سردار خان چانڈیو، برہان خان چانڈیو اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری سے متعلق درخواست ضمانت سننے سے معذرت

ایمبولینس پر فائرنگ،ایس ایچ او،انچارج انویسٹی گیشن معطل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

ایمبولینس پر فائرنگ،ایس ایچ او،انچارج انویسٹی گیشن معطل

مکوآنہ (این این آئی )تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں چند روز قبل ڈاکوؤں کی جانب سے ایمبولینس پر فائرنگ کے معاملے پر ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ اور انچارج انویسٹی گیشن کو معطل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں چند روز قبل ننکانہ صاحب سے سید والا کی جانب جانے والی ریسکیو1122… Continue 23reading ایمبولینس پر فائرنگ،ایس ایچ او،انچارج انویسٹی گیشن معطل

نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان انتقال کر گئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی ) سابق وزیرا عظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان لاہورمیں انتقال کر گئے ۔قمر الزمان کو ڈینگی کے باعث ہسپتا ل داخل کرایا گیا تھا اور دو روز سے ان کی طبیعت انتہائی ناساز تھی جو سنبھل نہ سکی اور ان کاانتقال ہو گیا۔

سمندری آلودگی، کراچی کا 129 کلومیٹر ساحل ڈیڈ زون میں تبدیل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

سمندری آلودگی، کراچی کا 129 کلومیٹر ساحل ڈیڈ زون میں تبدیل

کراچی(این این آئی)پلاسٹک ، پلاسٹک کی خالی بوتلوں، صنعتی یوننٹس کے ان ٹریٹڈ گدلے پانی ،جہازوں کے گندے تیل اور ساحل پر موجود کچرے کے سبب کراچی کا 129 کلو میٹر ساحل ڈیڈزون میں تبدیل ہوتاجارہا ہے ،جس پرملکی اورغیرملکی سرکاری تنظیموں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سمندری آلودگی کم کرنے پر زور دیا… Continue 23reading سمندری آلودگی، کراچی کا 129 کلومیٹر ساحل ڈیڈ زون میں تبدیل