منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

لاہور میں ایشیا کی سب سے بڑی افیون فیکٹری کو 13سال بعد دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

datetime 24  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)نگراں پنجاب حکومت نے لاہور میں ایشیا ء کی سب سے بڑی افیون فیکٹری دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 13سال قبل شادمان میں بند کی گئی ایشیا ء کی سب سے بڑی افیون فیکٹری کو دوبارہ کھولنے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق فیکٹری کے انتظامی امور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے پاس ہوں گے اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا افسر فیکٹری کو بطور منیجر چلائے گا، فیکٹری کو چلانے کے لیے مختلف صوبوں کی اینٹی نارکوٹکس کنٹرول ایجنسیز سے افیون حاصل کی جائے گی اس ضمن میں افیون کی پہلی کھیپ 640کلوگرام جلد موصول ہو جائے گی۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق اے کیٹگری کی افیون ادویات ساز کمپنیوں کو مارکیٹ ریٹس پر فراہم کی جائے گی، بی کیٹگری کی افیون مضر صحت ہے اسے تلف کردیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…