شہبازشریف نے لندن جانے کیلئے ٹکٹ بک کروالی
لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے لندن جانے کے لئے غیر ملکی ائیر لائن سے آج بروز ( ہفتہ ) کی بکنگ کروا لی ۔شہبازشریف بلیک لسٹ سے نام نکلنے پر لندن روانہ ہو جائیں گے۔شہبازشریف نے اپنے کینسر اور کمر کے ڈاکٹرز سے وقت لے رکھا ہے۔ پاکستان مسلم… Continue 23reading شہبازشریف نے لندن جانے کیلئے ٹکٹ بک کروالی