منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پولیس نے دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیا، کرسیاں اٹھاکر لائٹیں بند کروا دیں

datetime 18  جنوری‬‮  2024 |

شکرگڑھ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیاگیا۔رہنما ن لیگ دانیال عزیز آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور بطور آزاد امیدوار شکر گڑھ میں ان کا پہلا انتخابی جلسہ تھا۔پولیس نے جلسے میں اسٹیج اور کرسیاں اٹھاکر لائٹیں بند کروا دیں۔ ڈی ایس پی کے مطابق جلسے کیلئے اجازت نامہ نہیں تھا،اس لیے جلسہ روک دیا گیا۔اس حوالے سے دانیال عزیز کا کہنا تھاکہ ہم (آج)جمعرات کو اجازت لیکر دوبارہ جلسہ کریں گے، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…