منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کو اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی شکایت لگا دی

datetime 6  مئی‬‮  2021

فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کو اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی شکایت لگا دی

لاہور(مانیٹرنگ+ این این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کو اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے غیر پیشہ ورانہ رویہ کی شکایت لگا دی، وزیراعظم عمران… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کو اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی شکایت لگا دی

مفتاح اسماعیل نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی رکوانے کی درخواست کر دی

datetime 6  مئی‬‮  2021

مفتاح اسماعیل نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی رکوانے کی درخواست کر دی

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے این اے 249 کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر کر دی۔مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے چیف الیکشن کمشنر کے نام دائر کی گئی درخواست میں کہا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر غیر… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی رکوانے کی درخواست کر دی

شفقت محمود نے بورڈ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2021

شفقت محمود نے بورڈ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15جون کے بعد بورڈ امتحانات شروع کرنیکا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ایک بیان میں شفقت محمودنے کہاکہ گذشتہ روز ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ بورڈ کے امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے۔ شفقت محمود… Continue 23reading شفقت محمود نے بورڈ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

این اے 249، پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2021

این اے 249، پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی(این این آئی) پیپلزپارٹی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں کاسٹ کیے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا… Continue 23reading این اے 249، پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

عمران خان اب اقتدار چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، حامد میر کا حیران کن انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2021

عمران خان اب اقتدار چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، حامد میر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ”عمران خان کیا چاہتے ہیں ” میں لکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کو انتخابی اصلاحات کی اتنی کیا جلدی ہے؟ پچھلے دنوں انہوں نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دی۔ اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ… Continue 23reading عمران خان اب اقتدار چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، حامد میر کا حیران کن انکشاف

صبح میں کسی بھی وقت صرف دس بارقل ھو اللہ احد پڑھیں شام سے پہلے گارنٹی کے ساتھ ہر حاجت ہر مراد پوری ہوگی 

datetime 6  مئی‬‮  2021

صبح میں کسی بھی وقت صرف دس بارقل ھو اللہ احد پڑھیں شام سے پہلے گارنٹی کے ساتھ ہر حاجت ہر مراد پوری ہوگی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ ایک ایسا عمل ہے جو سورت اخلاص کے ساتھ خاص ہے۔ اس کو صرف اور صرف دن اور رات میں پڑھیں گے۔ اس کو دس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے کیا فوائدحاصل ہوں گے۔ انشاءاللہ مکمل طور پر احادیث کی رو سے ذکر کریں گے۔ کیونکہ اس سے بڑھ کر… Continue 23reading صبح میں کسی بھی وقت صرف دس بارقل ھو اللہ احد پڑھیں شام سے پہلے گارنٹی کے ساتھ ہر حاجت ہر مراد پوری ہوگی 

فنڈز کھانا آتے ہیں کتا پکڑا اور مارا نہیں جاتا سندھ ہائی کورٹ برہم

datetime 6  مئی‬‮  2021

فنڈز کھانا آتے ہیں کتا پکڑا اور مارا نہیں جاتا سندھ ہائی کورٹ برہم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں کمی نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیںکہ فنڈز کھانا آتے ہیں کتا پکڑا اور مارا نہیں جاتا،گائوں میں کتا کاٹنے تو کہیں ڈاکٹر نہیں توکہیں ویکیسن نہیں۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں آوارہ کتوں کی روک تھام اور… Continue 23reading فنڈز کھانا آتے ہیں کتا پکڑا اور مارا نہیں جاتا سندھ ہائی کورٹ برہم

کراچی میں 12 کلو گرام سونے کی نقب زنی واردات کا ڈراپ سین

datetime 6  مئی‬‮  2021

کراچی میں 12 کلو گرام سونے کی نقب زنی واردات کا ڈراپ سین

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں گلف شاپنگ مال کے سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، اپنی ہی دکان میں چوری کا ڈرامہ رچانے والا ملزم آصف ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔سائوتھ انویسٹی گیشن پولیس نے گلف شاپنگ مال میں سنار کی دکان میں نقب زنی… Continue 23reading کراچی میں 12 کلو گرام سونے کی نقب زنی واردات کا ڈراپ سین

برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی ماہرہ کے قتل کیس میں نیا موڑ

datetime 6  مئی‬‮  2021

برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی ماہرہ کے قتل کیس میں نیا موڑ

لاہور (آن لائن) دو روز قبل ڈیفنس کی ایک کوٹھی کی بالائی منزل میں برطانوی  نژاد پاکستانی لڑکی ماہرہ کے قتل کے حوالے سے مزید حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ایک مفرور ملزم ظاہر جدون نے ماہرہ کے قتل کا پلین اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر تیار کیا۔ ظاہر… Continue 23reading برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی ماہرہ کے قتل کیس میں نیا موڑ