محرم الحرام، صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ
لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ کے فیصلے کے مطابق صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ ہو گیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضی نے محرم الحرام میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144کے نفاذ کے احکامات جاری کئے تھے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش… Continue 23reading محرم الحرام، صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ