نادرا سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے رات کو 2 سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز تعطل کا شکار رہی
اسلام آباد (این این آئی)نادرا سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے رات کو 2 سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز تعطل کا شکار رہی ۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا سروسز کو اب بحال کرلیا گیا ،سسٹم اب مکمل طور پر کام کررہا ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق مطلع کیا جاتا ہے کہ… Continue 23reading نادرا سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے رات کو 2 سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز تعطل کا شکار رہی