لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لئے دائر درخواست پولیس سمیت دیگر کی رپورٹس کی روشنی میں نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت اینٹی کرپشن نے اپنی رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کے خلاف نیب میں دو انکوائریز چل رہی ہیں، ان کے خلاف اینٹی کرپشن ساہیوال میں مقدمہ درج ہے۔سرکاری وکیل نے بتایا کہ بشریٰ بی بی کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔دون دن قبل ہونے والی سماعت میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان حکومت کی جانب سے بھی عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے خلاف دونوں صوبوں میں کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔
بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش ،درخواست نمٹا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































