بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے 50 ہزار ارب روپے کا نیا قرض لے کر ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2021

حکومت نے 50 ہزار ارب روپے کا نیا قرض لے کر ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ عمران نیازی کا آج ملتان میں پھر دعویٰ کہ 35000 ارب روپیہ قرض واپس کیا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ 50000 ارب روپیہ نیا قرضہ بھی لیا جس کے نتیجے… Continue 23reading حکومت نے 50 ہزار ارب روپے کا نیا قرض لے کر ریکارڈ قائم کر دیا

حماد اظہر سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2021

حماد اظہر سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیا، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر ہوگئے ۔وزیر اعظم دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شوکت فیاض احمد ترین کو وفاقی وزیر برائے وزارتِ خزانہ و ریوینو کی ذمہ داری دی گئی ہے ،فواد… Continue 23reading حماد اظہر سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا

سرکاری زمین کسی بھی صورت کسی شخص کے نام ٹرانسفر نہیں ہو سکتی، جاتی امراء کے تمام انتقال منسوخ کر دئیے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2021

سرکاری زمین کسی بھی صورت کسی شخص کے نام ٹرانسفر نہیں ہو سکتی، جاتی امراء کے تمام انتقال منسوخ کر دئیے گئے

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سرکاری زمین کسی بھی صورت کسی شخص کے نام ٹرانسفر نہیں ہو سکتی ، پنجاب حکومت اور شریف خاندان کا کوئی معاملہ نہیں ،شریف خاندان کو وحیدہ بیگم کے ورثاء نے ڈیفکٹڈ ٹائٹل بیچا ،1966-67ء میں… Continue 23reading سرکاری زمین کسی بھی صورت کسی شخص کے نام ٹرانسفر نہیں ہو سکتی، جاتی امراء کے تمام انتقال منسوخ کر دئیے گئے

ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہندو لڑکی پولیس میں ڈی ایس پی کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ‎

datetime 16  اپریل‬‮  2021

ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہندو لڑکی پولیس میں ڈی ایس پی کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ‎

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے ضلع جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی منیشا روپیتا سندھ پولیس میں پہلی ہندو خاتون ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے طور پر منتخب ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے کے بعدمنیشا کے بھائی روپ کمار روپیتا نے بتایا… Continue 23reading ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہندو لڑکی پولیس میں ڈی ایس پی کا عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب ‎

سی پیک کے تحت زیر تعمیر موٹروے کو آپریشنل کرنے کی تیاریاں‎

datetime 16  اپریل‬‮  2021

سی پیک کے تحت زیر تعمیر موٹروے کو آپریشنل کرنے کی تیاریاں‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان میں سی پیک منصوبے کے تحت بننے والی موٹروے کا ایک اور منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے ۔ذرائع نےکہا ہے کہ 292 کلومیٹر طویل ڈی آئی خان اسلام آباد موٹروے کو رواں سال اگست میں آپریشنل کیے جانے کا قوی امکان ہے ۔… Continue 23reading سی پیک کے تحت زیر تعمیر موٹروے کو آپریشنل کرنے کی تیاریاں‎

سندھ میں جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات کا معاملہ حکومت اور ن لیگی ارکان نے اٹھادیا

datetime 16  اپریل‬‮  2021

سندھ میں جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات کا معاملہ حکومت اور ن لیگی ارکان نے اٹھادیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں سندھ میں جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات کا معاملہ حکومت اور ن لیگی ارکان نے اٹھادیا ۔ جمعہ کو نکتہ اعتراض پر کھیئل داس کوہستانی نے کہاکہ سندھ میں جبری مذہبی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے،لاڑکانہ میں بیس سالہ آرتی کماری غائب کرکے اس لڑکی کا مذہب تبدیل… Continue 23reading سندھ میں جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات کا معاملہ حکومت اور ن لیگی ارکان نے اٹھادیا

مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

datetime 16  اپریل‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

آسلام آباد( آن لائن ) حکومت مخالف اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ( ن) کے تا حیات قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہو ا ہے جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور مشرقی بلوچستان میں آندھی ،تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

2 خواتین سمیت تین افراد نے مذہب عیسائیت کو خیر باد کہہ کر دین اسلام کو قبول کر لیا

datetime 16  اپریل‬‮  2021

2 خواتین سمیت تین افراد نے مذہب عیسائیت کو خیر باد کہہ کر دین اسلام کو قبول کر لیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں دو خواتین سمیت تین افراد نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اپنے مذہب عیسائیت کو خیر باد کہہ کر دین اسلام کو قبول کر لیا جن کو عالم دین نے کلمہ طیبہ پڑھا کر ان کے اسلامی نام رکھ دیئے۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر… Continue 23reading 2 خواتین سمیت تین افراد نے مذہب عیسائیت کو خیر باد کہہ کر دین اسلام کو قبول کر لیا