منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

افغان اور ایرانی شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

datetime 5  مئی‬‮  2021

افغان اور ایرانی شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)کورونا پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر زمینی راستوں کے ذریعے  پاکستان آنے والے افغان اور ایرانی شہریوں پر عارضی پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق پابندی 5 مئی سے 20 مئی تک برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 مئی شام 6 بجے… Continue 23reading افغان اور ایرانی شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

وفاقی کابینہ نے ناجائز طریقے سے کمائے جانے والے پیسے کا  سراغ لگانے کے حوالے سے قومی پالیسی کی منظوری دیدی

datetime 5  مئی‬‮  2021

وفاقی کابینہ نے ناجائز طریقے سے کمائے جانے والے پیسے کا  سراغ لگانے کے حوالے سے قومی پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی کابینہ نے  پیسے کا سراغ لگانے کے حوالے سے قومی پالیسی کی منظوری دیدی ، ان اقدامات کا مقصد کسی بھی ناجائز طریقے سے بنائے جانے والے پیسے کے حوالے سے قانونی اور انتظامی اقدامات کو مزید موثر بنانا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے ناجائز طریقے سے کمائے جانے والے پیسے کا  سراغ لگانے کے حوالے سے قومی پالیسی کی منظوری دیدی

نواز شریف اور زرداری کی سیاست ہچکولے لے رہی ہے ،مستقبل کی  پیش گوئی کر دی گئی

datetime 5  مئی‬‮  2021

نواز شریف اور زرداری کی سیاست ہچکولے لے رہی ہے ،مستقبل کی  پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری کی سیاست ہچکولے لے رہی ہے ،رویہ اور کام اسلامی تعلیمات ‘ آئین اورقانون کے منافی ہونے پر مذہبی جماعت کو کالعدم قرار دیا ‘ حکومت کی طرح اسی تناظر میں عدلیہ اور الیکشن کمیشن کو… Continue 23reading نواز شریف اور زرداری کی سیاست ہچکولے لے رہی ہے ،مستقبل کی  پیش گوئی کر دی گئی

وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

datetime 5  مئی‬‮  2021

وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے بتایا کہ یہ منظوری وزیرِاعظم عمران خان کی زیر ِصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کے فیصلے کے مطابق یہ قید میں کمی کا اطلاق سنگین جرائم… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری انتقال کرگئے

datetime 5  مئی‬‮  2021

صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری انتقال کرگئے

لاہور (این این آئی)صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری نور محمد علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔مرحوم قاری نور محمدکی عمر88 برس تھی، انہیں ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن پرپہلی اذان دینیکی سعادت بھی حاصل ہوئی۔قاری نورمحمدکی نماز جنازہ مولانا قاری احمد میاں تھانوی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی… Continue 23reading صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری انتقال کرگئے

وفاقی کابینہ نے لاک ڈاون پر عملدرآمد کے کے سول انتظامیہ کے ساتھ پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 4  مئی‬‮  2021

وفاقی کابینہ نے لاک ڈاون پر عملدرآمد کے کے سول انتظامیہ کے ساتھ پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( آن لائن )  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے  کہ ناموس رسالت کے قانون پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہم کسی کے دبائو میں فیصلے نہیں کرتے، حکومت اپنے طور پر معاملات کو دیکھ رہی ہے، وزراء   اس معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے احتیاط کریں۔   وزیراعظم  نے ان خیالات کا… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے لاک ڈاون پر عملدرآمد کے کے سول انتظامیہ کے ساتھ پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2021

پنجاب حکومت نے عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ سرکاری ملازمین مجموعی طو رپر 9تعطیلات سے لطف اندوز ہوں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نااہل ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کا فیصلہ‎

datetime 4  مئی‬‮  2021

نااہل ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کا فیصلہ‎

لاہور(این این آئی) پنجاب میں 20سال سروس والے کرپٹ،نااہل ملازمین کوجبری ریٹائرکرنے کاہوم ورک شروع کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے صوبائی محکموں کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 10روزمیں کرپٹ افسروں کی فہرستیں بھجوائی جائیں ۔ذرائع کے مطابق ان افسران کے خلاف پنجاب سول سرونٹس ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ سروس… Continue 23reading نااہل ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کا فیصلہ‎

روزے دار تیاری کر لیں ، آئندہ 6 دن کہاں پر بارشیں اور کہاں پر موسم خشک اور گرم رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 4  مئی‬‮  2021

روزے دار تیاری کر لیں ، آئندہ 6 دن کہاں پر بارشیں اور کہاں پر موسم خشک اور گرم رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بری ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں پر مو جود ہیں۔ نم ہوائیں ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اور8 مئی تک بر قرار رہیں گی۔ بروزمنگل ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہا جبکہ اسلام آباد، پنجاب،شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا،کشمیر اور… Continue 23reading روزے دار تیاری کر لیں ، آئندہ 6 دن کہاں پر بارشیں اور کہاں پر موسم خشک اور گرم رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی