بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

جلاؤ گھیراؤ کیس،ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر عدالت سے فرار

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسدقیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ع

دالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں اور اسد قیصر کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں درخواست خارج کی۔پیشی کیلئے علیحدہ علیحدہ آنے والے تینوں رہنما ضمانتیں خارج ہونے کے بعد کچہری سے روانہ ہوئے، تاہم گرفتاری کے پیش نظر تینوں رہنما مختلف دروازوں سے کچہری سے نکلے، شاہ محمود اور اسد عمر نیکمرہ عدالت کے دروازے پر کھڑے ہو کرفیصلہ سنا۔شاہ محمود قریشی اور اسد عمر دونوں ایک گاڑی میں بیٹھ کے کچہری سے روانہ ہوئے جبکہ اسد قیصر فیصلہ سنانے سے قبل ہی روانہ ہوچکے تھے۔تینوں افراد پر جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑپھوڑ اور شہریوں کو تشدد پر اکسانے کے مقدمات ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…