بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی چیئرمین سمیت اہم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے، ملزمان کے خلاف تھانہ نصیر آباد اور ماڈل ٹائون پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔تھانہ نصیر آباد میں کنٹینر جلانے اور ماڈل ٹائون میں مسلم لیگ (ن) کے آفس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر گرفتار نہیں ہو سکے، عدالت ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرے۔پولیس کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے لیے دی جانے والی درخواست کے مطابق دیگر ملزمان میں مسرت جمشید چیمہ، مراد سعید، حسان اللہ نیازی، جمشید چیمہ سمیت 7 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…