جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر گرفتار

datetime 20  جون‬‮  2023 |

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر گرفتار

لاہور ( این این آئی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر انسانی اسمگلنگ اور یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ممتاز آرائیں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس وہاڑی کی ٹیم نے 24 گھنٹے کی ان تھک محنت سے ملزم کو گرفتار کیا، ممتاز آرائیں سے واقعے کے دوسرے مرکزی ملزم اسلم کا موبائل بھی برآمد کر لیا گیا۔ملزم سے اہم دستاویزات اور موبائل ڈیٹا سمیت اہم شواہد بھی برآمد کر لیے گئے

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کیا جا رہا ہے۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ یونان کشتی واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا

پنجاب پولیس ایف آئی اے اور دیگر اداروں کو ملزمان کی گرفتاری و تفتیش میں بھرپور تعاون فراہم کر رہی ہے۔ اندوہناک سانحے میں ملوث سفاک ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…