کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کیا آر ٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے، مریم اور نگزیب
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ آر ٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آٹا،چینی،بجلی،گیس، دوائی چوری،مہنگائی، بے… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کیا آر ٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے، مریم اور نگزیب