منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ چین ملتوی

datetime 21  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ چین ملتوی ہوگیا،وزیرخارجہ نے رواں ماہ کے آخری ہفتے چین کا دورہ کرنا تھا۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ وزیرخارجہ نے چین میں ورلڈ اکنامک فورم کی سمر میٹنگ میں شرکت کرنا تھی تاہم یہ دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ وزیرخارجہ کا دورہ چین ملتوی ہونے کی وجہ شیڈیولنگ مسائل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…