منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن میں پائلٹ ہی جعلی نہیں جی ایم سکیورٹی بھی جعلی نکل آیا،سپریم کورٹ میں اہم انکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2021

سول ایوی ایشن میں پائلٹ ہی جعلی نہیں جی ایم سکیورٹی بھی جعلی نکل آیا،سپریم کورٹ میں اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) سول ایوی ایشن میں پائلٹ ہی جعلی نہیں جی ایم سیکیورٹی بھی جعلی نکل آیا جس پر سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا حکم معطل کر کے سول ایوی ایشن کی اپیل سماعت کے لئے منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری پر ملازمت… Continue 23reading سول ایوی ایشن میں پائلٹ ہی جعلی نہیں جی ایم سکیورٹی بھی جعلی نکل آیا،سپریم کورٹ میں اہم انکشافات

کرونا وباءکی تیسری لہر، تعلیمی اداروں کی فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 3  مئی‬‮  2021

کرونا وباءکی تیسری لہر، تعلیمی اداروں کی فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کی تیسری لہر میں وزارت تعلیم نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کر دیا پیر اکے مطابق اپریل اور مئی کے فیسوں میں بیس فیصد کمی کی جائے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8ہزار زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا۔نوٹی فکیشن… Continue 23reading کرونا وباءکی تیسری لہر، تعلیمی اداروں کی فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے انتخابی اصلاحات پیکج کا اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

حکومت نے انتخابی اصلاحات پیکج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی حکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے الیکشن ایکٹ 2017میں 49 تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا ۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور پی ٹی آئی رہنماء بابر اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹورل ریفارمز کا راستہ اپنایا ہے، انتخابی اصلاحات میں الیکشن ایکٹ کی 49… Continue 23reading حکومت نے انتخابی اصلاحات پیکج کا اعلان کر دیا

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو جھاڑ پلانے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے نیا مورچہ سنبھال لیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو جھاڑ پلانے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے نیا مورچہ سنبھال لیا

لاہور(این این آئی/آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے ابا جی، چچا اور رانا ثنااللہ کی بیوروکریٹس اور انکی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال جبکہ اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے،عوام جان چکے… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو جھاڑ پلانے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے نیا مورچہ سنبھال لیا

صحت کارڈ کے بعد مستحقین کیلئے حکومت نے راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

صحت کارڈ کے بعد مستحقین کیلئے حکومت نے راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخواحکومت نے صحت کارڈ کے طرزپر مستحقین کیلئے راشن کارڈجاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، راشن کارڈ سے مستحق خاندانوں کو ماہانہ مفت راشن گھروں پر پر فراہم کیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے مستحقین کیلئے راشن کارڈجاری کرنیکافیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے وزیراعلیٰ کے پی محمودخان نے کہا کہ کے پی… Continue 23reading صحت کارڈ کے بعد مستحقین کیلئے حکومت نے راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

ایم کیوایم نے پی ٹی آئی کی وفاق میں ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی

datetime 3  مئی‬‮  2021

ایم کیوایم نے پی ٹی آئی کی وفاق میں ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مرکز میں اتحادی تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ کو ایک اور وزارت کی پیشکش کی گئی ہے، سینئر وفاقی وزیر نے پیغام پہنچایا۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزارت لینے سے انکار کردیا۔یاد رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر… Continue 23reading ایم کیوایم نے پی ٹی آئی کی وفاق میں ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی

مزید ارکان قومی اسمبلی نے جہانگیر ترین سےرابطہ کر لیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

مزید ارکان قومی اسمبلی نے جہانگیر ترین سےرابطہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین رہائش گاہ پران کے حمایتی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا مشاورتی اجلاس ، مزید ارکان نے اظہار یکجہتی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس ہوا، جس میں اتفاق کیا گیا کہ وزیراعظم کی یقین دہانی کے بعد… Continue 23reading مزید ارکان قومی اسمبلی نے جہانگیر ترین سےرابطہ کر لیا

خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

لاہور ٗسیالکوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی ) فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی کے بعد خطرے میں پڑ گیا۔ فردوس عاشق کو عہدے سے فوری ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق… Continue 23reading خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

شادی کیلئے 18 سال عمر کی شرط ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 3  مئی‬‮  2021

شادی کیلئے 18 سال عمر کی شرط ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(این این آئی)آرزو فاطمہ کیس میں ملزم علی اظہر نے سندھ چائلڈ میرج ایکٹ میں شادی کیلئے کم از کم 18 سال کی شرئط کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، عدالت نے مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے۔پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں آرزو کیس میں درخواست گزار وکیل نے کہا کہ لڑکی کی شادی… Continue 23reading شادی کیلئے 18 سال عمر کی شرط ہائیکورٹ میں چیلنج