منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں طوفانی موسلا دھار بارش، 3افراد جاں بحق، متعدد افراد کی حالت تشویشناک

datetime 18  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی،چھتیں اور دیواریں گرنے کے محتلف حادثات میں بچے سمیت3افراد جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہوگئے۔خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بنوں میں تیز بارش اور طوفان نے 8مختلف مقامات پر گھروں کی دیواریں گرا دیں اور کچھ مقامات پر چھتوں کو اڑا دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع بنوں کے مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق جبکہ13افراد زخمی ہوئے، لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا اور سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…