منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

جہانگیر ترین کو عبوری ضمانت میں توسیع مل گئی

datetime 3  مئی‬‮  2021

جہانگیر ترین کو عبوری ضمانت میں توسیع مل گئی

لاہور( این این آئی)سیشن اور بینکنگ جرائم کورٹ نے جہانگیر ترین ، ان کے صاحبزادے علی ترین اور دیگر کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کر دی۔جہانگیر ترین اپنے صاحبزادے علی ترین ،وکلاء اور حامیوں کے ہمراہ سیشن کورٹ میں پیش ہوئے ۔عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی تفتیش جلد مکمل… Continue 23reading جہانگیر ترین کو عبوری ضمانت میں توسیع مل گئی

اکیسویں روزے کو ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو خوشخبری سنا دی‎

datetime 3  مئی‬‮  2021

اکیسویں روزے کو ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو خوشخبری سنا دی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل… Continue 23reading اکیسویں روزے کو ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو خوشخبری سنا دی‎

پاکستان میں 25 اپریل کے بعد کرونا سے پہلی بار 100 سے کم اموات

datetime 3  مئی‬‮  2021

پاکستان میں 25 اپریل کے بعد کرونا سے پہلی بار 100 سے کم اموات

اسلام آباد (اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث خیبرپختونخواہ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 79 اموات ہوئیں جن میں سے 24 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی… Continue 23reading پاکستان میں 25 اپریل کے بعد کرونا سے پہلی بار 100 سے کم اموات

مجموعی تنخواہ اور پنشنز بلز 5سال کی حکومتی آمدنی سے تجاوز کرسکتے ہیں حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 3  مئی‬‮  2021

مجموعی تنخواہ اور پنشنز بلز 5سال کی حکومتی آمدنی سے تجاوز کرسکتے ہیں حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے، مجموعی تنخواہ اور پنشنز بلز 5 سال کی حکومتی آمدنی سے تجاوز کرسکتے ہیں۔ جب کہ پنشن اصلاحات آئندہ آئی ایم ایف پروگرام کے لیے اہم شرط ہوسکتی ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق پاکستان کے مجموعی تنخواہ اور… Continue 23reading مجموعی تنخواہ اور پنشنز بلز 5سال کی حکومتی آمدنی سے تجاوز کرسکتے ہیں حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت،مریم نواز بھی پھٹ پڑیں

datetime 3  مئی‬‮  2021

ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت،مریم نواز بھی پھٹ پڑیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت ہے۔سیالکوٹ میں فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر پر برہمی کا اظہار کیے جانے کے معاملے پر مریم نواز نے اپنا ردِعمل دے دیا۔مریم… Continue 23reading ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت،مریم نواز بھی پھٹ پڑیں

اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف ذمہ دار اور قابل آفیسر ،واقعے پر افسوس ہوا عثمان ڈار بھی بول پڑے

datetime 3  مئی‬‮  2021

اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف ذمہ دار اور قابل آفیسر ،واقعے پر افسوس ہوا عثمان ڈار بھی بول پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے رمضان بازار میں اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے ناخوشگوار واقعے پر افسوس ہوا۔میں ذاتی طورپر اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کوجانتا ہوں وہ ذمہ دار اور قابل آفیسر ہیں۔ خواتین کا ہمارے معاشرے کے گورننس سسٹم… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف ذمہ دار اور قابل آفیسر ،واقعے پر افسوس ہوا عثمان ڈار بھی بول پڑے

چیف سیکریٹری پنجاب بھی فردوس عاشق اعوان کے خلاف سامنے آگئے

datetime 3  مئی‬‮  2021

چیف سیکریٹری پنجاب بھی فردوس عاشق اعوان کے خلاف سامنے آگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو ڈانٹنے پر چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق ملک کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ان کاکہنا ہے کہ کسی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ سرکاری افسران کی تذلیل کرے، افسوس ناک… Continue 23reading چیف سیکریٹری پنجاب بھی فردوس عاشق اعوان کے خلاف سامنے آگئے

مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں دونوں طرف سے موقف سامنے آگیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں دونوں طرف سے موقف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق بیان کی تردید کی ہے۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مصطفی کمال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ مصطفی کمال نے حکومتی جماعت کا حصہ بننے کے لیے مجھ سے ملاقات کی،… Continue 23reading مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں دونوں طرف سے موقف سامنے آگیا

5مرلے کے گھرمالکان کی شامت آگئی حکومت نے خاموشی کیساتھ بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

5مرلے کے گھرمالکان کی شامت آگئی حکومت نے خاموشی کیساتھ بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (آن لائن، این این آئی )پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ 2021-22ء کے بعد لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ پانچ مرلے کے تمام کیٹگیریز کے گھروں پر پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ٹیکس ایریا کےبجائے 5 مرلے کے گھروں پر کرائے کی مد… Continue 23reading 5مرلے کے گھرمالکان کی شامت آگئی حکومت نے خاموشی کیساتھ بڑا فیصلہ کرلیا