اسلام آباد میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم عثمان مرزا ساتھیوں سمیت گرفتار
اسلام آباد( آن لائن ) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک شخص لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے جب کہ وہ لڑکے کو… Continue 23reading اسلام آباد میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم عثمان مرزا ساتھیوں سمیت گرفتار