بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عادل راجا بھارتی ایجنٹ، بھارتی کاروباری شخصیات انہیں رقم دیتی ہیں، ثبوت بھی موجود، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ اگر فیض حمید خود کو سابق جنرل کہلوانا چاہتے ہیں تو 9مئی واقعات کی مذمت کریں۔پشاور میں میڈیا بریفنگ کے دوران فیروز جمال شاہ نے کہا کہ 9 اور 10 مئی کو دہشت گردی اور بربریت کی گئی ریاست کیخلاف ٹوئٹس کو ڈیلیٹ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ یوٹیوبر عادل راجا کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ بھارتی ایجنٹ ہے وہاں کے کاروباری شخصیات انہیں رقم دیتے ہیں جس کے ثبوت بھی موجود ہیں۔

فیروز جمال شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین اور عادل راجہ ریاست و اداروں کے خلاف ٹویٹس کرتے ہیں، غلط ٹویٹس کے ذریعے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، ریاست مخالف ٹویٹ اور یوٹیوبر کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان اور جناح ہاس ہمارا اثاثہ ہیں، ان لوگوں کے گھر بیج کر ریڈیو پاکستان اور جناح ہاؤس کو بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید سے اگر واقعی فوجی ہیں اور خود کو ریٹائرڈ فوجی سمجھتے ہیں تو انہیں 9مئی کی تردید کرنی چاہئے، گزارش ہے قوم کے سامنے ان واقعات کی مذمت کریں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…