منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گرفتار افغانیوں کے پاس جعلی شناختی دستاویزات ہونے کا انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)گرفتار افغانیوں کے پاس جعلی شناختی دستاویزات ہونے کا انکشاف ہوا۔ ذرائع کے مطابق ہزاروں افغانی بلاک اور ایکسپائر شناختی دستاویزات پر رہائش پذیر ہیں، افغانیوں کو جعلی شناختی کارڈ، پاسپورٹ جاری کرنے پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی،

ایف آئی اے نے نادرا سے تمام افغان نیشنلز اور شناختی کارڈ کا ڈیٹا بھی مانگ لیا،بلاک کارڈز اور بغیر اجازت پاکستان رہنے والے افغانیوں کو ملک بدر کیا جائے گا،غیر رجسٹرڈ افغانیوں کی بڑی تعداد پاکستان میں جرائم میں بھی ملوث ہیں،نو مئی کے واقعات میں بھی افغانیوں کی شمولیت کے شواہد ملے ہیں،ایف آئی اے نے افغانیوں کی شناخت کے لیے دیگر ایجنسیوں سے بھی مدد مانگ لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…