جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

میئر کراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

datetime 16  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے دعوی کیا کہ میئر کراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں، ایک بندے کے ریٹ پر پوری پارٹی بک گئی۔ سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کراچی میں میئر الیکشن کے حوالے سے کہا کہ منڈی میں جوبھاؤ لگائے گابکرااس کاہوگا،

اخلاقیات ہمارے ملک میں ہے نہیں، جمہوریت بھی ختم ہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ میئرکراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں، یہ توایک بہانہ بن گیا ہے ہمیں اٹھالیاگیاتھادھمکی دی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ جمعہ بازار کا بھی جمعہ بازار تھا، ایک بندے کے ریٹ پر پوری پارٹی بک گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…