وزیراطلاعات نے سوات میں پی ڈی ایم کے جلسے کو نیا ڈرامہ قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سوات میں پی ڈی ایم کے جلسے کو نیا ڈرامہ قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہابوبچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ سٹیج کیا ، اس ڈرامے کے تمام کردار ہی پٹ چکے ہیں… Continue 23reading وزیراطلاعات نے سوات میں پی ڈی ایم کے جلسے کو نیا ڈرامہ قرار دیدیا