مردم شماری شدید تنازعات کا شکار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ڈیجیٹل مردم اور خانہ شماری شدید تنازعات میں گھر چکی ہے۔جنگ اخبار میں اعظم خان کی خبر کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سے متعلق اعداد وشمار اور نقل مکانی کے رجحان کو عام شہریوں سمیت خود سیاست دان بھی درست تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ مردم… Continue 23reading مردم شماری شدید تنازعات کا شکار