جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کن شہروں میں آندھی اورموسلادھار بارش کاامکان ہے؟ جانئے

datetime 15  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواکے مختلف اضلا ع میں آندھی اورموسلادھار بارش کاامکان ہے،پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال،بالائی وزیریں دیر، مالاکنڈ، بونیراور سوات،شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ آباداورہری پورمیں بارش کا امکان ہے،

صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ، باجوڑ، مہمند،خیبر،کرم، اورکزئی، ہنگو، کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت میں بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے صوبے کے بیشتراضلاع میں بعض مقامات پر آندھی کے ساتھ ڑالہ باری اورموسلادھارش بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…