منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ہر10میں سے7پاکستانی رشوت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ ملک میں کامیاب کاروبار کے لیے رشوت ضروری ہے۔یہ خیال عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے ایک سروے میں سامنے آیا۔پاکستان میں کاروبار میں کامیابی کے لیے رشوت دینا اور لینا ضروری ہے یا نہیں؟ اس حوالے سے گیلپ پاکستان نے 1500 سے زائد افراد سے ملک بھر میں سروے کیا، یہ سروے 29 مارچ سے 7 اپریل 2023 کے درمیان کیا گیا۔

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ہر 10 میں سے 7 پاکستانی سمجھتے ہیں کہ ملک میں کامیاب کاروبار کے لیے رشوت لینا اور دینا ضروری ہے۔سروے میں 66 فیصد افراد نے کہا کہ پاکستان میں کامیاب کاروبار کے لیے رشوت لینا اور دینا ضروری ہے۔13فیصد افراد نے اس بات سے اختلاف کیا اور وہ سمجھتے ہیں کہ رشوت کے بغیر بھی کاروبار میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے تاہم 10 فیصد افراد نے کہا کہ بغیر رشوت دیے یا لیے کاروبار میں کامیابی کسی حد تک ممکن ہے مگر یقینی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…