جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

تعیناتی کی سمری میںادارے نے سارے نام شامل کر کے دوراندیشی کاثبوت دیا، شیخ رشید

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

تعیناتی کی سمری میںادارے نے سارے نام شامل کر کے دوراندیشی کاثبوت دیا، شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تعیناتی کے لئے سمری آگئی ہے ،سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کاثبوت دیاہے ،اب کسی کی پسندناپسندکانہیں میرٹ کاسوال ہوگا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جوبھی آرمی چیف آئے گاوہ سیاست سے دورملک… Continue 23reading تعیناتی کی سمری میںادارے نے سارے نام شامل کر کے دوراندیشی کاثبوت دیا، شیخ رشید

جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو بھی آرمی چیف لگے گا وہ پاکستان کا آرمی چیف ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے اس منصب کو غیر متنازع رکھنے کی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرے گی۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی… Continue 23reading جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری

نواز شریف کی کاؤ بوائے ہیٹ پہنے تصویر وائرل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف کی کاؤ بوائے ہیٹ پہنے تصویر وائرل

میلان ( آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ یورپ کی سیروتفریح میں مصروف ہیں، جہاں سے ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نواز شریف اٹلی کے شہر میلان کے ایک… Continue 23reading نواز شریف کی کاؤ بوائے ہیٹ پہنے تصویر وائرل

مونس الٰہی کوغیرذمہ دارانہ بیانات سے گریزکرناچاہیے،شجاعت حسین کا شدید ردعمل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

مونس الٰہی کوغیرذمہ دارانہ بیانات سے گریزکرناچاہیے،شجاعت حسین کا شدید ردعمل

لاہور (این این آئی) سربراہ (ق) لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہاکہ مونس الٰہی کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ٹویٹر پیغام میں چوہدری شجاعت نے کہاکہ مونس الٰہی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے۔چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ کسی مجبوری کے… Continue 23reading مونس الٰہی کوغیرذمہ دارانہ بیانات سے گریزکرناچاہیے،شجاعت حسین کا شدید ردعمل

نواز شریف امریکہ سے آپریشن کروانے کے بعد وطن واپس آئیں گے، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف امریکہ سے آپریشن کروانے کے بعد وطن واپس آئیں گے، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

جہلم (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا واحد مقصد آرمی چیف کی سلیکشن پر اثراندازہونا ہے، 26 نومبر کو سپہ سالار کی تعیناتی کا فیصلہ ہونا ہے، وزیراعظم سمری میں سے کسی ایک کوتعینات کریں گے۔جہلم… Continue 23reading نواز شریف امریکہ سے آپریشن کروانے کے بعد وطن واپس آئیں گے، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

مارشل لا نہیں لگے گا انشا اللہ عام انتخابات ہوں گے،تحریک انصاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

مارشل لا نہیں لگے گا انشا اللہ عام انتخابات ہوں گے،تحریک انصاف

لاہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری میں اتفاق ہے ملک میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو تحریک انصاف ہے۔ لاہور میں… Continue 23reading مارشل لا نہیں لگے گا انشا اللہ عام انتخابات ہوں گے،تحریک انصاف

مورخ لکھے گا کہ اس دور میں ایک نیک کے لئے ہیروں اور کھیروں کا ایک ہی دام لگا، طلعت حسین

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

مورخ لکھے گا کہ اس دور میں ایک نیک کے لئے ہیروں اور کھیروں کا ایک ہی دام لگا، طلعت حسین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ مورخ لکھے گا کہ اس دور میں ایک نیک کے لئے ہیروں اور کھیروں کا ایک ہی دام لگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طلعت حسین نےپیغام میں لکھا ہے کہ ’’Graff ہیروں سے جڑی گھڑی، تحفوں کا… Continue 23reading مورخ لکھے گا کہ اس دور میں ایک نیک کے لئے ہیروں اور کھیروں کا ایک ہی دام لگا، طلعت حسین

جنرل قمر جاویدباجوہ نے سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی ختم کرائی، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

جنرل قمر جاویدباجوہ نے سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی ختم کرائی، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرا کر بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی ہے۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کےمطابق تبلیغی جماعت پر پابندی عائد ہونے کے بعد میں نے جنرل قمر جاوید… Continue 23reading جنرل قمر جاویدباجوہ نے سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی ختم کرائی، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی

جس بندے سے نہ گھڑی سنبھالی گئی نہ بیوی سنبھالی گئی وہ نیوکلیئر ویپن سنبھالنے کی خواہش رکھتا ہے، ریحام خان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

جس بندے سے نہ گھڑی سنبھالی گئی نہ بیوی سنبھالی گئی وہ نیوکلیئر ویپن سنبھالنے کی خواہش رکھتا ہے، ریحام خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم کی سابقہ ریحام خان نے عمران خان کا تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ریحام خان کا کہنا تھا کہ ’’جس بندے سے نہ گھڑی سنبھالی گئی نہ بیوی سنبھالی گئی وہ نیوکلیئر ویپن سنبھالنے کی خواہش رکھتا… Continue 23reading جس بندے سے نہ گھڑی سنبھالی گئی نہ بیوی سنبھالی گئی وہ نیوکلیئر ویپن سنبھالنے کی خواہش رکھتا ہے، ریحام خان