بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ہمیں بھاری رقم کی آفر بھی ہوئی،رکن پی ٹی آئی

datetime 15  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کی رکن روبینہ ضمیر نے کہاہے کہ ہم سے رابطے ہوئے ہیں ہمیں بھاری رقم کی بھی آفر ہوئی۔پی ٹی آئی کی رکن روبینہ ضمیر میئر کراچی کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے آرٹس کونسل کراچی پہنچی تھیں۔

اس موقع پر انہوں نے میڈیاسے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ یہ آفر براہ راست نہیں ہوئی بلکہ کسی کے ذریعے ہوئی تھی۔روبینہ ضمیرنے کہاکہ میں پچھلے 10سال سے پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، جب سے ہم نے پیپر جمع کروائے ہمیں بہت مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔پی ٹی آئی کی رکن نے کہا کہ خواتین کو ثابت قدم رہنے پر خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔پی ٹی آئی کی رکن شازیہ جعفرانی بھی میئر کراچی کے لیے ووٹ ڈالنے آرٹس کونسل پہنچی تھیں۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خصوصی سیٹ پر الیکٹ ہوئی ہوں،ہم پر ایسا کوئی دبائو نہیں ہے، حق اور باطل کی جنگ تو چلتی رہے گی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…