کراچی والے ہوشیار !آج طوفانی بارش کی پیش گوئی، بارش کے ابتدائی 2 گھنٹے خطرناک قرار

15  جون‬‮  2023

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹرسائیکلون وارننگ سینٹر نے کراچی میں آج(جمعرات)طوفانی بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے بارش کے ابتدائی 2 گھنٹے خطرناک قرار دے دیئے۔تفصیلات کے مطابق بپھرا ہوا بپرجوائے ساحل کی طرف بڑھ رہاہے۔

طوفان کے مرکز اور اطراف میں اٹھنے والی تیس فٹ اونچی لہریں اور ایک سوستر کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں خطرے کی گھنٹی بجارہی ہیں۔ڈائریکٹرسائیکلون وارننگ سینٹر نے بتایا طوفان سے کراچی بھی شدید متاثرہوگا، جمعرات کو تیزہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوگی، اور ابتدائی دو گھنٹے خطرناک ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں جمعرات کو پہلے ایک گھنٹے کی بارش بہت شدید ہوگی ، پہلے گھنٹے میں 60 سے 70ملی میٹر بارش کا امکان ہے تاہم بارش وقفے وقفے سے ہفتے تک جاری رہے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…