پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی

datetime 15  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہونے والی موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک ہو گیا ۔

کئی علاقوں میں بجلی کا ترسیلی نظام بھی متاثر ہوا ۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے 17 جون تک بارشوں کی پیشنگوئی کر رکھی ہے۔دوسری جانب لاہور سمیت کئی علاقوں میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آ ب آ گئے ۔موسلادھار بارش سے دوسو سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی، کچھ علاقوں میں چند گھنٹوں میں بجلی بحال جبکہ بیشتر علاقوں میں صبح کے وقت بجلی بحال ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…