اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

چڑیاں شاید آپ کیلئے پیغام لائی ہیں، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

datetime 15  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ریویو آف سپریم کورٹ ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چڑیاں شاید آپ کیلئے پیغام لائی ہیں۔

ریویو آف سپریم کورٹ ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں3رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، خصوصی بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔سماعت کے آغاز پر کمرہ عدالت میں چڑیوں کے چہچہانے پر چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ چڑیاں شاید آپ کے لیے پیغام لائی ہیں۔اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان نے مسکراتے ہوئے جواب دیاکہ امید ہے پیغام اچھا ہو گا۔ چیف جسٹس نے کہاکہ وہ زمانہ بھی تھا جب کبوتروں کے ذریعے پیغام جاتے تھے۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…