جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

نجی سکولوں نے فیسوں میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) نجی اسکولوں نے فیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا جبکہ اسکولوں کو فیس میں سالانہ صرف 10فیصد اضافے کی اجازت ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا، ذرائع نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں نے فیسوں میں غیرقانونی اضافے کی منظوری محکمہ تعلیم سے لی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹریٹ پرائیوٹ اسکولز کے گریڈ 16 کے آفیسر نے نجی اسکولوں کواجازت دلوائی، گریڈ 16 کے آفیسر نے غیر قانونی طور پرمحکمہ تعلیم سے گاڑی اور فیول کی مراعات بھی حاصل کیں۔اس حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی فیس میں غیر قانونی اضافے سے وزیر تعلیم کو لاعلم رکھا گیا، اسکولوں کو فیس میں سالانہ صرف 10فیصد اضافے کی اجازت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…