جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

عیدالاضحیٰ پرکتنی چھٹیاں ہونگی؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کیلئے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ہفتے میں5 دن  ( ہفتہ اتوار تعطیل )کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 اور 30 جون کو چھٹی ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق6 دن( اتوار تعطیل )کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹی ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحی کیلئے ہفتے میں5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں  عید پر 2 روز ،6 دن ( اتوار تعطیل )کھلے رہنے والے دفاتر میں  3 روز کی  تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں ذی الحج 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…