منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 21  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 6 جولائی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔بدھ کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے کی۔

فواد چوہدری طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے، وکیل مرزا آصف کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ وکیل نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس پر فیصلہ محفوظ کیا ہیجس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن شوکاز نوٹس کے معاملے پر فیصلہ سنا چکا ہے،آج فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا،فواد چوہدری نے آج تک جواب جمع نہیں کرایا،الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…