منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کردی

datetime 21  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ 13جولائی مقرر کردی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 13 جولائی کو ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ کے اندراج اور آخراج کیلئے 13 جولائی سے پہلے ضلعی الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں ،ووٹ کی تصدیق کیلئے 8300 پر قومی شناختی کارڈ نمبر لکھ ایس ایم ایس کے زریعے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…