منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

چین کو سی پیک بنانے کا مشورہ مولانا فضل الرحمان نے دیا، عبدالغفور حیدری

datetime 21  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ موجودگی حکومت نے سی پیک کو فوکس کیا ہوا ،سی پیک سے بلوچستان کی پسماندگی دور ہو گی اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا غفور حیدری نے کہاکہ موجودگی حکومت نے سی پیک کو فوکس کیا ہوا ،مولانا فضل الرحمان نے چین کی قیادت سے سی پیک کے حوالے سے بریف کیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک سے بلوچستان کی پسماندگی دور ہو گی اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ شی چن پنگ جب سے صدر بنے ہیں چین ترقی کی بلندیوں کو چھو رہا ہے،چین اپنے صوبوں کو یکساں ترقی دینے پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کی پسماندگی کو دور کرنے پر توجہ نہیں دی گئی،پاکستان کی معاشی خوشحالی سی پیک منصوبوں سے جڑی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ چینی دوستی لازول ہے جو ہر مشکل گھڑی میں جاری رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…