جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ دیا ، سمیرا ملک نے مخصوص نشست کیلئے نامزد نہ کرنے پر پارٹی چھوڑی ۔ ذرائع کے مطابق سمیراملک نے مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سمیرا ملک نے مسلم لیگ(ن) سے خواتین کی مخصوص نشست پر ٹکٹ مانگا تھااور ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک نے استعفیٰ صوبائی صدر کو ارسال کیا ۔ سمیرا ملک کے ترجمان کے مطابق سمیراملک استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروںکی حمایت کریںگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…