میٹرک کے سالانہ امتحانات2021 کے نتائج کااعلان کردیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2021کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ،لڑکیاں ایک بار پھر لڑکوں پر بازی لے گئیں،سائنس اور آرٹس گروپ گے10 پوزیشن ہولڈر ز میں 9طالبات اور صرف ایک لڑکا شامل ہے، سائنس گروپ میں محمد صارم حسنین،رابعہ سرفراز اور زویا احمد نے 1098نمبر لیکر پہلی… Continue 23reading میٹرک کے سالانہ امتحانات2021 کے نتائج کااعلان کردیا گیا