ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز پاک بھارت سیریز کے خواہشمند
لاہور ( این این آئی) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز نے پاک بھارت مقابلہ کھیلوں کی دنیا کا بہترین مقابلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایسی سیریز ہے جو میں دیکھنا چاہوں گا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت بہترین حریف اور یہ ٹکر کا مقابلہ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز پاک بھارت سیریز کے خواہشمند