اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے بعد واپس روانہ ہونے لگے تو صحافی کے سوال پر انہوں نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ بالٹی گھر رہ گئی وہ لینے جارہاہوں۔ شاہد خاقان عباسی جب واپس جانے لگے تو صحافی نے پوچھ لیا کہ کہاں جا رہے ہیں؟ اس پر شاہد خاقان عباسی نے جواب دیا کہ بالٹی گھر رہ گئی ہے وہ لینے جا رہا ہوں۔
بالٹی گھر رہ گئی وہ لینے جارہاہوں،عدالت سے واپسی پرصحافی کے سوال پرشاہد خاقان کا جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































