لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ضیا کے سربراہ سابق وفاقی وزیر اعجازالحق اور 23 ساتھیوں کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے ڈپٹی ڈائریکٹر عدنان لوہانی کے مطابق اعجاز الحق اور ان کے ساتھیوں پر ایک ارب 80 کروڑروپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔انہوں نے بتایاکہ ایف آئی اے میں مقدمہ 17جون 2023 کو درج کیا گیا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق اعجازالحق کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے بہاولپور سرکل کی ٹیم چھاپے مار رہی ہے۔
منی لانڈرنگ کا الزام، اعجاز الحق اور 23ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































