پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، شہزاد اکبر

datetime 10  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد:  سابق مشیر احتساب ڈاکٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نوازشریف اچھے آدمی ہیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے، وہ تباہی کے ذامہ دار ہیں۔موجودہ حالت کے ذمہ دار قمر جاوید باجوہ ہیں۔شہباز شریف کو وزارت اعظمیٰ کو چسکا لگ گیا ہے،مجھے پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا کہ ہماری حکومت کا تختہ اکلٹ دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے رواں برس الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ پی ٹی آئی حکومت میں میرے پاس ایگزیکٹو اختیار نہیں تھا۔شہزاد اکبر نے کہا کہ کابینہ نے کاغذات دیکھنے کی زحمت نہیں کی۔فیصل واوڈا کو ٹافی دی اس نے کہا انکل دستخط کہاں کرنے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…