جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بہنوئی نے گھریلو جھگڑے پر سالی کو قتل کر دیا

datetime 2  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں بہنوئی نے اپنی سالی کو قتل کر ڈالا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس کے مطابق واقعہ کماہاں گائوں میں پیش آیا، جہاں 46سالہ شاہین کو اس کے بہنوئی کاشف نے چھریوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، جس نے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ہے، تاہم مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے ملزم کی تلاش کی جا رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…