اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے جنرل پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا

datetime 8  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد:  سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ کی شرح منافع بڑھا کر14.22 فیصد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے جنرل پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں دو فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا ہے۔ گزشتہ مالی سال میں سرکاری ملازمین کے جنرل پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع 12.40 فیصد تھی جبکہ اس شرح کو بڑھا کر 14.22 فیصد کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ نے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کو ایک مراسلے کے ذریعے جنرل پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں اضافے سے آگاہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سولہ گریڈ تک 30 سے سترہ گریڈ سے22 گریڈ تک کیلئے 35 فیصد جبکہ پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…