پشاور /اسلام آباد(این این آئی)پشاور اور بعض قبائلی اضلاع میں افغان مہاجرین نے عیدالاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی ۔بدھ کو پشاور کے علاقے ریگی اوتاج آباد میں افغان مہاجرین نے نمازِ عید ادا کی۔افغان مہاجرین نے سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی ۔واضح رہے کہ پاکستان بھر میں بوہری برادری نے عیدالاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی ۔کراچی کے علاقے صدر اور اطراف میں رہائش پذیر بوہری افراد نے نمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں بھی عیدالاضحی بدھ کو منائی گئی ۔پاکستان بھر میں (آج) جمعرات29جون کو عیدالاضحی منائی جائے گی۔نماز عید کے بعد لوگ سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرینگے
پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































