منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سرگودھا،کپتان کی ایک اوربڑی وکٹ گر گئی جدا ہونیوالوں کی تعداد 11ہو گئی

datetime 28  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیر آف سیال شریف صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی نے تحریک انصاف چھوڑنے کر اعلان کر کے سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان کی ایک اور بڑی وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی سے جدا ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی جن میں پیر آف سیال شریف اور اسیران جیل بھرو تحریک بھی اپنے کپتان کو خیرباد کہہ گے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا میں تحریک انصاف کے کپتان عمران خان کی سرگودھا میں یکے بعد دیگرے گرتی وکٹوِں میں ایک بڑی وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی سے جدا ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی۔

گزشتہ روز پیر آف سیال شریف صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی نے تحریک انصاف چھوڑنے کر اعلان کر کے سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی۔جنہوں نے عمران خان کی گھر آمد پر شمیولیت اختتار کی تھی۔

جن کی پی ٹی آئی سے راہیں جدا ہوتے ہی سیاسی جماعتوں کے قائدین نے رابطہ کے لئے مقامی راہنماؤں کو ٹاسک دے دیا۔

زرائع نے بتایا کہ سرگودھا کی اہم ترین گدی پیر آف سیال شریف کے صاحبزادے محمد قاسم سیالوی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر دل آج بھی رنجیدہ ہے۔اس واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…