جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

بینچ پر اعتراض ،سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے، اعتزاز احسن

datetime 26  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سینئر وکیل اعتزاز احسن نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ آف پاکستان کا بینچ ٹوٹنے کے بعد اپنی خواہشات کا اظہار کر تے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے۔

پیر کو سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران حکومتی اعتراض پر جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو بینچ سے الگ کر دیا جس پر رد عمل میں اعتزاز احسن نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ سب پر5، 5 کروڑ روپے کے جرمانے کیے جائیں۔اعتزاز احسن نے کہا کہ فیصلے کے خلاف بیان بازی کرنے والے سب افراد کو توہینِ عدالت کی سزا دی جائے۔واضح رہے کہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ آف پاکستان کا بینچ اس وقت ٹوٹ گیا جب جسٹس منصور علی شاہ نے حکومت کے اعتراض پر بینچ سے خود کو الگ کر لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…